7 فروری 2017 - 11:15
لندن میں اسرائیلی وزير اعظم کو ذلت کا سامنا + تصاویر اور ویڈیو کلیپ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جب برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے دفتر پہنچے تو کوئی اس کے استقبال کے لئے موجود نہ تھا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جب برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے دفتر پہنچے تو کوئی اس کے استقبال کے لئے موجود نہ تھا اور وہ خود ہی دفتر میں داخل ہوگئے جسے اسرائیلی وزير اعظم کی تحقیر قراردیا جارہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169